حکومت نے فوجداری کیسز میں سزائے موت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔۔ 

وفاقی حکومت نے تعزیرات پاکستان ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا،قومی اسمبلی میں آرڈیننس پیش ہونے کے بعد قائمہ کمیٹی داخلہ جائزہ لے گی،آرڈیننس کے مطابق پاکستان لائے گئے ملزم کے خلاف ثبوت ملے بھی تو عدالت کوئی اور سزا دے سکے گی۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک سنگین جرائم میں ملوث افراد کو سزائے موت کے خوف سے حوالے نہیں کرتے،سزائے موت کے خاتمے پر بحث جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here