حاصل پور خوفناک روڑ حادثہ۔ حاصل پور کے قریب موٹر سائیکل کوکار کی ٹکر

حاصل پور خوفناک روڑ حادثہ۔
حاصل پور چھونا والا 160مراد کے قریب موٹر سائیکل کوکار کی ٹکر
حادثہ میں موٹر سائیکل سوار شخص اور ایک عورت موقع پر جانبحق ۔
اطلاع ملتے ریسکیو 1122 پٹرولینگ پولیس موقع پر پہنچ کر جابنحق ہونے والوں کو حاصل پور تحیصل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
زرائع
کار کو 82 موڑ پٹرلینگ پولیس نے اپنی تحویل میں لیے کر مزید کاروائی شروع۔
جانبحق ہونے والے شخص نثار نامی اور اس کی بیوی جو کہ 81/F کے رہاشی بتائے جاتے ہیں۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here