حادثات کی روک تھام کے لیے طلباء اور شہریوں میں ٹریفک شعور بیدار کرنے کی غرض سےٹریفک ایجوکیشن ایکٹیویٹیز کے سلسلے کا آغاز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر پیر ریاض احمد کی زیر نگرانی بڑھتے ہوئےحادثات کی روک تھام کے لیے طلباء اور شہریوں میں ٹریفک شعور بیدار کرنے کی غرض سےٹریفک ایجوکیشن ایکٹیویٹیز کا سلسلہ جاری ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here