جہلم میں شہید کوٹ غلام محمد کے رہائشی پاک فوج کے 20سالہ جوان محسن جٹ ولد شاھنواز جٹ کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں گوٹھ خوشی محمد میں مکمل فوجی اعزاز کےساتھ ادا کردی گئی

جہلم میں شہید کوٹ غلام محمد کے رہائشی پاک فوج کے 20سالہ جوان محسن جٹ ولد شاھنواز جٹ کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں گوٹھ خوشی محمد میں مکمل فوجی اعزاز کےساتھ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں پاک فوج کےنوجوانوں کے دستے نے سلامی دی نماز جنازہ میں لیفٹننٹ کرنل جنید احمد
سیکنڈ لیفٹننٹ یحیا خان ودیگر ھزاروں افراد نے شرکت کی
فضا نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی شہید کی جو موت ہیے قوم کی حیات ہیے.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here