جھڈو کے مشہور تاجر شاہد رحیم مغل جو کہ کچھ روز پہلے جھڈو کے قریب ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگئے تھے کہ قتل کی الجھی گھتی سلجھ گئی گتھی ایسی سلجھی کہ ہر دماغ کی گتھی الجھ گئی

جھڈو کے مشہور تاجر شاہد رحیم مغل جو کہ کچھ روز پہلے جھڈو کے قریب ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگئے تھے کہ قتل کی الجھی گھتی سلجھ گئی گتھی ایسی سلجھی کہ ہر دماغ کی گتھی الجھ گئی
ارب پتی بااخلاق باپ اپنے بیٹوں کے ہاتھوں ہی کرائے کے قاتل کے ہاتھوں گولی کا شکار ہوگیا.
شاہد رحیم کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے. بڑا بیٹے کا نام معراج اور چھوٹے بیٹے کا نام اسامہ ہے بڑا بیٹا باپ کا کاروبار میں جبکہ چھوٹا بیٹے کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ کراچی میں پڑھتا اور نوکری کرتا تھا ـ
زرائع کے مطابق اسامہ.نے والد نے پیسے مانگے پیسے نہ دینے پر اپنے دوست جہانزیب کے ساتھ ملکر کرائے کے قاتل سلطان سیال جو کہ شاہد رحیم مغل کا ڈرائیور بھی رہ چکا ہے اور عادی مجرم ہے کے ہاتھوں قتل کروادیا.
سلطان سیال کو ڈی ایس پی ڈگری میر آفتاب تالپور نے خفیہ اطلاع پر گرفتار کرکے ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے حوالے کیا جس کے بعد سی آئی میرپورخاص حرکت میں آئی اور اس کیس کے ساتھ جوڑے مختلف کرداروں کو اپنی تحویل میں لے لیا.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here