جھنگ: کے نواحی علاقہ چکنمبر 493 باٹیاں والا تھانہ وریام والا کے علاقے میں آئے روز چوری کی بڑتی ہوئی وارداتوں کو پولیس روکنے میں ناکام

جھنگ: کے نواحی علاقہ چکنمبر 493 باٹیاں والا
تھانہ وریام والا کے علاقے میں آئے روز چوری کی
بڑتی ہوئی وارداتوں کو پولیس روکنے میں ناکام
گذشتہ رات مبینہ طور پر مہر رشید کے گھر چور مکان کی چھت پھاڑ کر 9 تولے سونے کے زیورات لے کر فرار ہوگئے عوامی حلقوں نے ڈی پی او جھنگ اور وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here