جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی

جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی پر اور منشیات فروش کا جینا حرام ہو چکا ہے اور جھنگ پولیس ڈی پی او جھنگ ڈی ایس پی سٹی ایس ایچ او کوتوالی ایس ایچ او سیٹلاہٹ ٹاون جراہم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کارواہیاں کر رہے ہیں اور منشیات فروش لابی جھنگ پولیس کے خلاف سازش کر کے ان کا مورال ڈاون کرنے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ وارداتیں جرائم ہر دور میں ہوئے مگر اب بلاوجہ جھنگ پولیس کو سازش کے تحت بدنام۔کیا جارہا ہے ڈسٹرکٹ پریس کلب کا ہر صحافی میرٹ پر پولیس کے اچھے کام کو اجاگر کرے گا جو پولیس کا حق ہے ڈسٹرکٹ پریس کلب پولیس کے ساتھ منفی پراپیگنڈہ پر مذمت کرتا ہے اور ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ پولیس کے ساتھ ہر اچھے کام کو سراہتا ہے مہر نوید سدھانہ صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ و ممبران جھنگ
جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی پر اور منشیات فروش کا جینا حرام

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here