جھنگ: پولیس نے بھاری مقدار میں شراب برامد کر کے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

جھنگ: انچارج چوکی منڈی شاہ جیونہ یونس حسنانہ نے کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں شراب برامد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here