جھنگ
وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محمد محبوب سلطان پریس کلب جھنگ میں پریس کلب جھنگ اور یونین آف جرنلسثس کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں اس موقع پر ایم پی اے مہر محمد اسلم بھروانہ ایم پی اے مولانا محمد معاویہ اعظم طارق ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک ڈی ایس پی سٹی سرکل جھنگ رائے سیف الللہ بھٹی اے سی جھنگ قاسم گل ایکسیءن فیسکو جھنگ ڈویژن سیکنڈ مدثر علی شیخ صد ر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ سید ضیاالحسنین کاظمی صدر انجمن تاجران حاجی دلدار حسین ودیگر معززین علاقہ سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Leave a Reply