جھنگ : مقامی صحافی پر پڑوسیوں کا نامعلوم افراد سمیت حملہ

جھنگ : مقامی صحافی عرفان حیدر سیال پر پڑوسیوں کا نامعلوم افراد سمیت حملہ، ملزمان نے نوجوان صحافی اور اسکی والدہ کو گالیاں دیں اور ان پر اینٹیں پھینکیں، عرفان حیدر سیال اور اسکی والدہ نے گھر میں چھپ کر جان بچائی،15 پر کال چلنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی، جھنگ کی صحافی برادری کی جانب سے نوجوان صحافی پر تشدد کی بھرپور مذمت صحافی برادری کی جانب سے ڈی پی او جھنگ حافظ عطاء الرحمن اور ڈی ایس پی رائے سیف اللہ بھٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ –

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here