جھنگ :دو گروپوں میں نامعلوم وجوھات کی بنا پر تصادم تین افراد زخمی

جھنگ : گوجرہ روڈ پر چک نمبر 454 میں دو گروپوں میں نامعلوم وجوھات کی بنا پر تصادم تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق چک نمبر 454 گوجرہ روڈ میں دو گروپوں میں نامعلوم وجوہات پر لڑائی جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں تین افراد اکرام ولد محمد خان 25سال۔
نسیم ولد سلیم 25سال۔
عمران ولد محمد خان 20سال زخمی ھو گئے ہیں ریسکیو 1122 جھنگ کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here