جھنگ جوگیرہ ۔حکومت ہنگامی اقدامات کرے نہیں تو گاوں ڈوب جائے گا۔ عوام کی دہائی

جھنگ جوگیرہ ۔ ڈپٹی کمشنر اور ایم این اے غلام بی بی کے ہمراہ علاقہ کا دورہ کیا تو حالات کی سنگینی کا علم ہوا۔ کھولڑہ باقر کے مقام پر کٹاو سے 4000 کی آبادی کو شدید خطرہ ہے۔کٹاو آبادی سے چند گز دور رہ گیا۔چند سال قبل موضع جوگیرہ اسی کٹاو کے باعث دریا برد ہوچکا ہےحکومت ہنگامی اقدامات کرے نہیں تو گاوں ڈوب جاٸے گا۔ اہلیان علاقہ کی دہاٸی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here