جھنگ: تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ دری گوندل میں نوجوان قتل مقتول منصب کی ہلاکت کے معاملہ پر ڈی پی او جھنگ کا نوٹس

تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ دری گوندل میں قتل کا نوٹس
تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ دری گوندل میں مقتول منصب کی ہلاکت کے معاملہ کا ڈی پی او جھنگ نے نوٹس لے لیا۔ SDPOاحمد پور سیال سرکل کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی۔ مقتول کو پوسٹ مارٹم کے لیے RHC گڑھ مہاراجہ منتقل کیا جا چکا پے۔ مدعی کی درخواست پہ فوری مقدمہ کا اندراج اور ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔ لوگوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے:
ترجمان جھنگ پولیس
جھنگ: تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ دری گوندل میں نوجوان قتل مقتول منصب کی ہلاکت کے معاملہ پر ڈی پی او جھنگ کا نوٹس مقدمہ درج لوگوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے ڈی پی او عطاء الرحمان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here