جھنگ۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے 27اکتوبر بروز اتوار یوم سیاہ منایا جائے گا۔ ڈی سی جھنگ

جھنگ۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے 27اکتوبر بروز اتوار یوم سیاہ منایا جائے گا۔ ڈی سی جھنگ

جھنگ۔ یوم سیاہ کی مناسبت سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے ضلع بھر کے گرلز و بوائز کالجز میں سمینار اور واک کا اہتمام کیا جائے گا۔

جھنگ۔ تقریبات میں طلباء و طالبات سمت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here