جنونی نوجوان وقاص نے گلیوں میں کھمبوں پر لگے بجلی کے میٹروں کو اینٹیں مارکر توڑ دیا

میاں چنوں میں جنونی نوجوان کا کارنامہ.. بجلی کے کھمبوں پر لگے 25 سے زائد بجلی کے میٹروں کو اینٹوں سے توڑ دیا. اہلیان محلہ نے نوجوان کو دھرلیا

وی او
میاں چنوں کے محلہ اسلام آباد میں
جنونی نوجوان وقاص نے گلیوں میں کھمبوں پر لگے بجلی کے میٹروں کو اینٹیں مارکر توڑ دیا.میٹر توڑنے کی سی سی ٹی وی فوتیج بھی موصول ہوگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے نوجوان اینٹیں مارمار کر میٹروں کو توڑ رہا ہے.اہلیان محلہ نے مذکورہ جنونی ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here