جنوبی پنجاب میں بارشیں

جنوبی پنجاب میں بارشوں‌کا سلسلہ وقف وقفے جاری ہے
بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں پہنچ چکاہے جس نے جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیتے ہوئے بارشوں اور رم جم کے ساتھ موسم میں خوشگواری پیدا کر دی ھے آپ کو آگاہ کرتے چلے کہ سردیوں کا دورانیہ تقریباً دس سال کے بعد اتنا طویل ہوا ھے جس سے ملکی سطح پر الله تعالیٰ کا شکر ادا کیا جانا چاہیے جس سے گرمی کا دورانیہ کم ھونے کےساتھ بیماریوں کی وباء میں بھی کمی واقع ہوئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here