جنرل قمر جاوید باجوہ مزید تین سال کے لئے آرمی چیف مقرر

جنرل قمر باجوہ کو مزید 3 سال کے لئے آرمی چیف مقرر کر دیا گیا، تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آئندہ 3سال کےلیے آرمی چیف برقرار رکھا ہے۔

وزیراعظم آفس نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ علاقائی سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر کیا ہے۔

وزیراعظم خطے میں امن کی کوششوں کا تسلسل جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here