جلالپورپیروالا
جلالپورپیروالا میں تھانہ سٹی پولیس نے ایس ایچ او رانا صابر حسین کی زیر کمان کاروائی کرتے ہوئے شراب تیارکرنے والے بدنام زمانہ منشیات فروش علی نواز ڈیہڑ کو 60 لٹر زہریلی شراب سمیت موضع عمر پور سےگرفتار کرلیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج.
کاشف لانگ اپنی بات نیوز
