جلال پور پولیس نے 60لیٹرزہریلی شراب برآمد کر لی

جلالپورپیروالا
جلالپورپیروالا میں تھانہ سٹی پولیس نے ایس ایچ او رانا صابر حسین کی زیر کمان کاروائی کرتے ہوئے شراب تیارکرنے والے بدنام زمانہ منشیات فروش علی نواز ڈیہڑ کو 60 لٹر زہریلی شراب سمیت موضع عمر پور سےگرفتار کرلیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج.
کاشف لانگ اپنی بات نیوز

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here