جلال پورپیروالہ تھانہ سٹی پولیس نے غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنے والے کے خلاف کاروائی

جلال پورپیروالہ
جلال پورپیروالہ تھانہ سٹی پولیس نے غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنے والے کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مسمی محمد بلال کو گیس ریفل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا حسب ضابطہ کاروائی شروع کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here