جمعہ. جنوری 15th, 2021

جلال پورپیروالا اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور کا غیر قانونی تجاوزات اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے بازار کا اچانک دورہ ،تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی اور سرکاری نرخوں سے زائد قیمتیں وصول کرنے والے دوکانداروں کو 3500روپے کے جرمانے بھی کیے گئے ۔

Leave a Reply