جلال پورپیروالا اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور کا غیر قانونی تجاوزات اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے بازار کا اچانک دورہ

جلال پورپیروالا اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور کا غیر قانونی تجاوزات اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے بازار کا اچانک دورہ ،تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی اور سرکاری نرخوں سے زائد قیمتیں وصول کرنے والے دوکانداروں کو 3500روپے کے جرمانے بھی کیے گئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here