جمعہ. جنوری 15th, 2021

جلالپور پیروالہ کے نواحی علاقہ خان بیلہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے سینکٹرول لیٹر پٹرول سمیت آئل ٹینکر جل کر راکھ ہو گیا جبکہ آئل ٹینکر کے ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہو گئے

جلالپور پیروالہ کے نواحی علاقہ خان بیلہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے سینکٹروں لیٹر پٹرول سمیت آئل ٹینکر جل کر راکھ ہو گیا اور اس آگ سے 5 دکانیں بھی متاثر ہوئی آئل ٹینکر کے ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ٹحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ریسکیو کے مطابق آئل ٹینکر منی پٹرول پمپ پر پٹرول فراہم کر رہا تھا جنریٹر چلاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے آئل ٹینکر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو کی ٹیمیں آگ بجھانے پہنچی اور آگ پر قابو تو پا لیا گیا مگر سینکڑوں لیٹر پٹرول سمیت آئل ٹینکر جل کر راکھ ہو چکا تھا

Leave a Reply