جلالپور پیروالہ کے نواحی علاقہ خان بیلہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے سینکٹرول لیٹر پٹرول سمیت آئل ٹینکر جل کر راکھ ہو گیا

جلالپور پیروالہ کے نواحی علاقہ خان بیلہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے سینکٹرول لیٹر پٹرول سمیت آئل ٹینکر جل کر راکھ ہو گیا جبکہ آئل ٹینکر کے ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہو گئے

جلالپور پیروالہ کے نواحی علاقہ خان بیلہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سے سینکٹروں لیٹر پٹرول سمیت آئل ٹینکر جل کر راکھ ہو گیا اور اس آگ سے 5 دکانیں بھی متاثر ہوئی آئل ٹینکر کے ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ٹحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ریسکیو کے مطابق آئل ٹینکر منی پٹرول پمپ پر پٹرول فراہم کر رہا تھا جنریٹر چلاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے آئل ٹینکر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو کی ٹیمیں آگ بجھانے پہنچی اور آگ پر قابو تو پا لیا گیا مگر سینکڑوں لیٹر پٹرول سمیت آئل ٹینکر جل کر راکھ ہو چکا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here