پیر. جنوری 18th, 2021

جلالپور پیروالہ میں انجمن تاجران کی جانب سے سیمینار منعقد کیا گیا جس میں صدر آل پاکستان تاجران خواجہ محمد شفیق نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر ملتان سمیت مقامی تاجران کی کثیر تعداد نے شرکت کی،

V. O
جلالپور پیروالہ میں انجمن تاجران کی جانب سے سیمینار منعقد کیا گیا جس میں صدر آل پاکستان تاجران خواجہ محمد شفیق نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر صدر پاکستان انجمن تاجران نے تاجروں کی حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھانے کا اعادہ کیا اور تاجروں کو متحد ہو کر اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کیلئے ہدایات جاری کیں اس موقع پر ملتان کے تاجروں سمیت مقامی تاجر برادری جن میں عمران خلجی محمد یاسر، خواجہ سجاد اور دیگر بھی موجود تھے

Leave a Reply