جلالپورپیروالا یونین کونسل بیٹ کیچ کی بستی بندوقی میں مخالفین کے تشدد سے میاں بیوی سمیت چار افراد زخمی زمین کے تنازع پر مخالفین اللہ بخش ،شکیل وغیرہ نے مختیار احمد ،شائستہ بی بی اور دیگر زخمی

جلالپورپیروالا
یونین کونسل بیٹ کیچ کی بستی بندوقی میں مخالفین کے تشدد سے میاں بیوی سمیت چار افراد زخمی زمین کے تنازع پر مخالفین اللہ بخش ،شکیل وغیرہ نے مختیار احمد ،شائستہ بی بی اور دیگر زخمی ہوگئے جن کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال داخل کرادیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here