جلالپورپیروالا
جلالپورپیروالا میں پولیس کی بڑی کاروائی لاکھوں مالیت کی ولائیتی شراب کی بھاری مقدار میں سمگلنگ ناکام بنادی 1000 بوتل شراب برآمد محمد اسد ،محمد عمیر نامی ملزمان گرفتار ملزمان شراب لاہور سے صادق آباد منتقل کررہے تھے کہ ناکے پر گرفتار یوئے ڈی ایس پی کی پریس کانفرنس دعا چوک پر ناکے پر ایس ایچ او رانا صابرحسین اور اے ایس آئی جاوید اصغر نے ناکہ لگار کھا کہ مشکوک کار کی تلاشی پر شراب برآمد ہوئی ملزمان کا تعلق لاہور سے ہے

Leave a Reply