جلالپورپیروالا احساس کفالت پروگرام فیز 2 میں کم رش کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور کی ہدایت پر بوائز ڈگری کالج سے احساس کفالت سنٹر ختم کردیا گیا

جلالپورپیروالا
احساس کفالت پروگرام فیز 2 میں کم رش کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر غلام سرور کی ہدایت پر بوائز ڈگری کالج سے احساس کفالت سنٹر ختم کردیا گیا اب مردانہ ،زنانہ دونوں سنٹرز جلالپور پبلک سکول میں قائم کردئیے جہاں پر مردانہ اور زنانہ پانچ پانچ کاونٹرز پبلک سروس فراہم کررہے ہیں
کاشف لانگ اپنی بات نیوز جلال پور

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here