جلالپورپیروالا
ضلعی انتظامیہ کی چک 83 ایم میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی اسسٹنٹ کمشنر جلالپور مدثر ممتاز نے ریونیو عملہ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 1 ارب چوالیس کروڑ سے زائد مالیت کی 2100 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی

Leave a Reply