منگل. جنوری 26th, 2021

جلال پور پیر والا
جلالپورپیروالادو کمسن بہنیں ایک دوسرے کی محبت میں جان ہارگئیں نواحی یونین کونسل غازی پور کی بستی مولوی عطا میں تین سالہ سویرا کو کرنٹ لگا تو اس سے دو سال بڑی بہن سائرہ اسے بچانے کےلیے اسے پکڑ کر تار دے چھڑانے لگی تو وہ بھی بجلی کے کرنٹ کا شکار ہوگئی علاقے میں ہر آنکھ اس افسوس ناک واقعے پر اشکبار ہے

Leave a Reply