جلالپورپیروالادو کمسن بہنیں ایک دوسرے کی محبت میں جان ہارگئیں. رپوٹ کاشف لانگ

جلال پور پیر والا
جلالپورپیروالادو کمسن بہنیں ایک دوسرے کی محبت میں جان ہارگئیں نواحی یونین کونسل غازی پور کی بستی مولوی عطا میں تین سالہ سویرا کو کرنٹ لگا تو اس سے دو سال بڑی بہن سائرہ اسے بچانے کےلیے اسے پکڑ کر تار دے چھڑانے لگی تو وہ بھی بجلی کے کرنٹ کا شکار ہوگئی علاقے میں ہر آنکھ اس افسوس ناک واقعے پر اشکبار ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here