میلسی کے نواحی موضع بلندپور میں جامع مسجد کے سامنےگندگی کے ڈھیر کی وجہ سے نمازی حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا اور گاٶں کے لوگ خطرناک موذی امراض میں مبتلا ہونے لگے ۔اہل علاقہ کے لوگوں نے ڈی سی او وہاڑی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply