جامع مسجد دربار بابا فتح شاہ میں کھلی کچہری لگائی اور لوگوں کے مسائل سنے اور ٹھیکری پہرہ لگانے پر زور دیا

تھانہ فتح شاہ
ڈائیری متعلق کھلی کچہری
بمقام دربار بابا فتح شاہ
وقت۔2 بجیدن
تعداد نمازی ۔ 100۔۔۔۔۔120
جناب عالی
تحریر ھے کہ تھانہ فتح شاہ کے ایس ایچ او مھمدصدیق صاحب نے
افسرابالا کے اھکامات کے مطابق نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد دربار بابا فتح شاہ میں کھلی کچہری لگائی اور لوگوں کے مسائل سنے اور ٹھیکری پہرہ لگانے پر زور دیا اور پولیس کے ساتھ تعاون پر زور دیا اور منشیات کی روک تھام کے بارے ھمارے ساتھ تعاون کریں ڈینگی بخار کے بارے میں ھدایت دیں اور کہا کہ کسی کا کوئی بھی مسئلہ ہو سیدھا میرے پاس آئے اور ہر کام میرٹ پر ہو گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here