تیز رفتاری اوور لوڈنگ قانوناََ جرم ہے

ماچھیوال ( شہباز جاوید بھٹی سے)
تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ قانوناََ جرم ہے شفٹ انچارج غلام عباس جوئیہ
انچارج پوسٹ پکھی موڑ خالد محمود گجر اور شفٹ انچارج غلام عباس جوئیہ نے مختلف مقامات پر ٹریفک قانون پر عملدرآمد کے لیے پمفلٹ تقسیم کئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here