تیزگام ایکسپریس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد17 سے75تک ہوگئی اور بیشتر زخمی ہیں۔۔

رحیم یار خان:تیزگام ایکسپریس حادثے میں 75 افراد جاں بحق اور بیشتر زخمی ہیں۔۔
آگ لگنے کی حتمی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا مختلف آرا پائی جا رہی ہیں شارٹ سرکٹ یا سلنڈر کے پھٹنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here