تھانہ گوگیرہ کے نواحی علاقہ واں لاکھا میں ایک شریف فیملی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا

اوکاڑہ
تھانہ گوگیرہ کے نواحی علاقہ واں لاکھا میں ایک شریف فیملی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
حفیظ الرحمان اور حمزہ وغیرہ نے مل کر ڈنڈوں سوٹوں اور کلہاڑیوں سے وار کیے جس میں کمسن بچہ عبداللہ اس کا دانت ٹوٹ گیا ربنواز جو کہ دماغی معذور اس کا سر پھاڑ دیا
اور زکریا بچوں کا باپ اس کا تین جگہ سے سرپھوڑ ڈالا

سائل کا کہنا ہے کہ کال کرنے پر متعلقہ پولیس جائے وقوعہ پر آگئی پولیس چوکی 43 جی ڈی میں درخواست دینے کے بعد اے ایس آئی محمد انور نے انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی
سائل کا کہنا تھا کہ اگر مجھے انصاف فراہم نہ ہوا تو میں احتجاج کروں گ
رپورٹ ۔ ڈاکٹرفرمان علی اپنی بات نیوز اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here