تھانہ کوٹ چھٹہ میں‌ پولیس نےجعلی کرنسی بنانے والے ملزمان گرفتار کر لئے

#ڈیرہ_غازیخان
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
پولیس تھانہ کوٹ چھٹہ کی کاروائی جعلی کرنسی بنانے والے ملزمان گرفتار !!
ملزمان شان اور دلاور مختلف قسم کے جعلی نوٹ بنا رہے تھے, جعلی نوٹ بنانے کی 9 پلیٹس ، پرنٹنگ مشین اور کیمیکل برآمد..
ملزمان کے قبضہ سے 45 ہزار سے زائد بنائے ہوئے جعلی نوٹ بھی برآمد..
کوٹ چھٹہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی !!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here