تھانہ لڈن کے علاقہ بستی مہر آباد میں ظالم زمیندار نے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر غریب محنت کش پر تشدد کرکے قتل کر دیا

تھانہ لڈن کے علاقہ بستی مہر آباد میں ظالم زمیندار نے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر غریب محنت کش پر تشدد کرکے قتل کر دیا
غریب محنت کش کے جانور غلطی سے مقامی زمیندار کی فصل میں چلے گئےتھے۔ ظالم زمیندار نے ساتھیوں سے مل کر چرواہے پر ڈنڈوں سے بہیمانہ تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لڈن پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here