تھانہ صدر میاں چنوں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں. 2 منشیات فروش اور 3 ناجائز اسلحہ لیکر گھومنے والے افراد گرفتار مقدمات درج

تھانہ صدر میاں چنوں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں. 2 منشیات فروش اور 3 ناجائز اسلحہ لیکر گھومنے والے افراد گرفتار مقدمات درج
تھانہ صدر پولیس میاں چنوں کے ایس ایچ او ملک طیب نے پولیس نفری کے ہمراہ تھانہ صدر کی حدود میں مخلتف مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش محمد افضل اور افضل علی کو گرفتار کرکے ملزمان سے 3 سو پچاس گرام چرس جبکہ ناجائز اسلحہ لیکر گھومنے والے تین ملزمان غلام رسول. عبدالمجید اور ملزم ریاض کو گرفتار کرکے 2 پسٹل برآمد کئے. گرفتار پانچوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید قانونی کاروائی شروع کردی گئی .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here