تھانہ صدرتونسہ پولیس کا جواء کے اڈہ پر ریڈ۔

ڈیرہ غازیخان۔
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
تھانہ صدرتونسہ پولیس کا جواء کے اڈہ پر ریڈ۔
شاہد رضوان SHO نے دوران کارروائی جواریوں کو جواء کھلیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے داو پر لگی رقم مبلغ31ہزار روپے،موبائل فون برآمد کرکے12ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here