تھانہ سرائے سدھو میں جھوٹی ایف آئی آر میں نامزد کرنے پر گورنر پنجاب نے نوٹس لے لیا ہے.چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل طیب چوہدری.

تھانہ سرائے سدھو میں جھوٹی ایف آئی آر میں نامزد کرنے پر گورنر پنجاب نے نوٹس لے لیا ہے.چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل طیب چوہدری.
طیب چوہدری نے بتایا متاثرین نے ہم سے رابطہ کیا جس پر ہم نے مکمل تحقیق کے بعد رپورٹ شکایت سیل. وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو بھیج دی تھی جس پر نوٹس لینے کے بعد حکام نے متاثرین کی داد رسی کی اور جھوٹے مقدمہ میں نامزد متاثرین کو رہا کروادیا. طیب چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اس واقعہ پر مزید کام جاری ہے اور ذمہ داران کے خلاف بھرپور کاروائی ہوگی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here