تھانہ بڈیانہ کی حدود میں ڈاکو راج علاقے بھر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں میں اضافہ جرائم پیشہ افراد بے قابو۔۔۔علاقہ بھر میں خوف ہراس پھیلنے لگا

تھانہ بڈیانہ کی حدود میں ڈاکو راج
علاقے بھر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں میں اضافہ جرائم پیشہ افراد بے قابو۔۔۔علاقہ بھر میں خوف ہراس پھیلنے لگا
تفصیلات کے مطابق چونڈہ کے نواحی گاؤں چک دیال سنگھ میں اسلحہ بردار ڈاکو ایک ہی رات میں تین گھروں کا صفایا کرگئے پہلے انور کے گھر سے سامان لوٹ کر ایک کمرہ میں بند کردیا پھر رات کے اندھیرے میں پانچ ڈاکو مشتاق کے گھر میں داخل ہوئے سب گھر والوں کو اسلحہ کے زور پرایک کمرے میں بندکردیا اوپر سے گھرمیں موجود عورتوں کی عزتیں لوٹنے اور اٹھاکر لیں جانے کی سنگین دھمکیاں گھر کے لاکرزتوڑکر 8 تولے طلائی زیورات 90 ہزار نقدی لیکر فرار گاوں والے سراپااحتجاج محمد مشتاق ۔محمد انور ۔محمد یوسف ۔ودیگر گاوں والوں نے وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے زبیر احمد صدیقی نمائند خصوصی روزنامہ جناح لاھور اینڈ چئیرمین پریس کلب چونڈہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here