تھانہ آر ڈی 238 کے قریب گوٹھ دوران خان کھوسہ پر نامعلوم مسلحہ افراد کی جدید اسلحہ کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

جعفرآباد
تھانہ آر ڈی 238 کے قریب گوٹھ دوران خان کھوسہ پر نامعلوم مسلحہ افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں اکبرعلی نامی شخص زخمی ہوا
زخمی کو طبی امداد کیلیئے مقامی ہسپتال پہنچادیا
جبکہ اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی
لیاقت بلوچ اپنی بات نیوز جعفرآباد
03473926087

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here