” تنظیم نو شعبہ خواتین “

کراچی ” تنظیم نو شعبہ خواتین ”
13 اکتوبر 2019 مہاجر قومی موؤمنٹ
( پاکستان ) لانڈھی زون
شعبہ خواتین کی نئی زونل کمیٹی کا اعلان مرکزی وائس چیئرمین شاہد فراز بھائی نے کیا . مرکزی رہنما عامر صدیقی بھائی کراچی کمیٹی کے مقبول بھائی اور رفیقہ باجی نے بھی خطاب کیا لانڈھی زون کی خواتین کارکنان نے بھرپور تعداد میں شرکت کی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here