تلمبہ میں گھریلو جھگڑے پردو خواتین سمیت 4 افراد شدید زخمی

تلمبہ کے نواحی علاقہ بغداد شریف میں گھریلو جھگڑے پردو خواتین سمیت 4 افراد شدید زخمی
حملہ آوروں نے چھریوں کے وار کر کے بہن بھائی اور ان کی ماں کو شدید زخمی کردیا
حملہ آور پارٹی کا ایک شخص بھی زخمی
ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو تلمبہ رورل ہسپتال منتقل کردیا
ایک زخمی خاتون تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here