ہفتہ. جنوری 16th, 2021

تاندلیانوالہ میں ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود بلال شہید پارک چوک سے غلہ منڈی تک سٹرک مکمل نہ کی جا سکی،ٹھیکیدار سڑک کا کام ادھورا چھوڑ کر غائب ہو گیا،دھول مٹی اڑنے سے شہری اور دکاندار پریشان

Leave a Reply