تاندلیانوالہ میں ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود بلال شہید پارک چوک سے غلہ منڈی تک سٹرک مکمل نہ کی جا سکی

تاندلیانوالہ میں ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود بلال شہید پارک چوک سے غلہ منڈی تک سٹرک مکمل نہ کی جا سکی،ٹھیکیدار سڑک کا کام ادھورا چھوڑ کر غائب ہو گیا،دھول مٹی اڑنے سے شہری اور دکاندار پریشان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here