بے نظیر پارک کے گیٹ پر صحافی پر نا معلوم افراد کا حملہ
تشدد سے خرم شہزاد بھٹی نامہ نگار روز نامہ انصاف شدید زخمی ہو گئے
زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا
پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

Leave a Reply