بینکوں میں دفعہ 144کی خلاف ورزی

سانگھڑ
میں قانون نافظ کرنے والے اداروں نے سندھ سرکار کے حکموں کو ہوا میں اڑا دیا جیسے کہ آپ سب لوگوں کو معلوم ہےکہ دنیا بھر میں موذی مرز کرونا واٸرس انتھاٸی تیزی سے دنیا کو اپنی لپٹ میں لے رہا ہے سندھ سرکار کی پالسی کے تحت قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 144 نافظ کیا گیا ہے اور دوسری طرف سانگھڑ میں سندھ بنیک کے پاس لوگوں کے ھجوم قاٸم قانون نافظ کرنے والے ادراوں نے کیا صرف مستحق لوگو کے لیٸے 144 نافظ کيا ہے.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here