بہاولپور:علی الصبح پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا. پولیس کے چاک و چوبند دستوں نے ایس پی انوسٹی گیشن سلیم خان نیازی کو سلامی پیش کی اور مارچ پاسٹ کیا.

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی ہدایت پر آج علی الصبح پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا. پولیس کے چاک و چوبند دستوں نے ایس پی انوسٹی گیشن سلیم خان نیازی کو سلامی پیش کی اور مارچ پاسٹ کیا.
جنرل پریڈ میں ڈسٹرکٹ پولیس، ٹریفک پولیس، ڈولفِن فورس اور ایلیٹ فورس نے حصہ لیا.
بعد ازاں ایس پی انوسٹی گیشن نے پولیس لائنز میں گاڑیوں کی انسپیکشن بھی کی اور مناسب ہدایات جاری کیں..

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here